Daily Taqat

لندن : بی بی سی کےدفترکےباہردھماکے

لندن :  میں بی بی سی کے دفترکے باہر 2دھماکے ہوئے، پولیس کے مطابق بی بی سی کے دفتر کے باہر سے 2مشتبہ پیکٹ ملے ہیں,مشتبہ پیکٹ ملنے پر بم ڈسپوزل سکواڈ کوبلا لیا گیا ۔ذرائع کے مطابق شہریوں کو بی بی سی کے دفتر سے دور رہنے ، قریبی دفاتر کو فوری بند کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ پولیس نے وہاں کھڑی ایک مشتبہ کارکو بھی قبضے میں لے لیا۔پولیس نے تلاشی کے بعد دفتر کو کلیئر کر دیا ۔پولیس کے مطابق مشتبہ وین والے شخص کا پتہ چل گیاہے۔ دفتر کے داخلی اور خارجی راستوں کو کھول دیا گیا تاہم پولیس نے احتیاطی طور پر ملازمین کو ہدایت کی کہ وہ کچھ دیر دفتر کے اندر ہی رہیں اور کھڑیوں سے دور رہیں ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »