بالی ووڈ فلم ’’باہوبلی ‘‘ جاپان میں 29 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی

بالی وڈ فلم ’’باہوبلی ‘‘ جاپان میں 29 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔اداکار پرابھاس اور رانا ڈگوبتی کی فلم نے بھارت اور دنیا بھر میں بے حد کامیابی حاصل کی ہے اور اب جاپان میں بھی 29 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی، جس کے لئے جاپانی زبان میں ڈبنگ کی گئی ہے جبکہ سنسر بورڈ کی طرف بھارت میں یو سرٹیفیکٹ کے برابر جی سرٹیفکیٹ دیا گیا ہے،یہ فلم ہندی ، تامل ، تامل اور تیلگو زبان میں ریلیز کی گئی اور فلم کے چاروں ورژنز نے بہت کامیابی حاصل کی ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.