بالی ووڈ کی فلم “باہوبلی” کوروس میں بھی ریلیزکیاجائےگا

ممبئی: ہدایتکار ایس ایس راجا مولی کی فلم باہو بلی 2 جاپان میں رواں سال 29 دسمبر جبکہ روس میں آئندہ سال جنوری میں ریلیز کی جائیگی۔
پروڈیوسر شوبھو یرلاگڈا نے ٹوئٹر پر فلم کے روسی ورژن کا ٹریلر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم روس میں آئندہ ماہ ریلیز کی جائیگی۔ فلم میں اداکار پربھاس اور رانا ڈگوبتی نے اہم کردار ادا کیاجبکہ فلم میں انوشکا شیٹھی، رمیا کرشنن ، تمنا بھاٹیہ اور ستھیا راج بھی شامل تھے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.