Daily Taqat

غزہ کے مرکزی ہسپتال میں خون کا عطیہ دینے کے لیے لوگوں کی قطاریں لگ گئیں

غزہ کے مرکزی ہسپتال شفا میں زخمی ہونے والے افراد کو خون کا عطیہ دینے کے لیے لوگوں کی قطاریں لگ گئیں۔

غزہ کے مرکزی ہسپتال شفا میں زخمی ہونے والے افراد کو خون کا عطیہ دینے کے لیے لوگوں کی قطاریں لگ گئیں،لوگوں نے کئی گھنٹے انتظار کے بعد اپنے خون کے عطیات جمع کرائے ،ادھر فلسطینی حکام نے کہا کہ شہید ہونے والوں کے علاوہ 2700 سے زیادہ لوگ زخمی بھی ہوئے ۔ اس نے اس واقعے کو نسل کشی قرار دیا ہے۔ یہ غزہ میں 2014 میں ہونے والی جنگ کے بعد سے مہلک ترین دن تھا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »