سعودی عرب اورامریکہ کے مابین 193.8 ملین ڈالرمیں بلیک ہاک خریدنے کا معادہ طے

جده: امریکہ نے  سعودی عرب کو 193.8ملین ڈالر میں بلیک ہاک فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق امریکی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ 8ہیلی کاپٹر سعودی نیشنل گارڈز اور 9طیارے سعودی عرب کی بری فورس کے سپیشل دستے کو فراہم کئے جائیں گے۔ امریکی کمپنی سے معاہدہ طے پاچکا ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.