بیجنگ: پولیس کی کارروائی سے سمگلرزمنشیات سمیت گرفتار

بیجنگ:  پولیس حکام نے ایک کراس بارڈر منشیات نیٹ ورک تباہ کرکے 14مشتبہ سمگلرز کو گرفتار کرکے103کلوگرام منشیات حراست میں لے لی ۔
پولیس حکام نے بتایا کہ صوبہ جیانگشی میں پولیس نے منشیات سمگلرزنیٹ ورک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اسے تباہ کردیا اور چودہ سمگلرز گرفتار کرکے ان سے بھاری مقدار میں منشیات بھی برآمد کرلی حکام کادعوی کہ 4 منشیات سمگلروں کا تعلق میانمار سے ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.