Daily Taqat

کبھی واشنگٹن سے مذاکرات کی بھیک نہیں مانگی:شمالی کوریا

پیانگ یانگ:شمالی کوریا نے سرمائی اولمپکس کے دوران امریکی حکومتی نمائندوں کے ساتھ کسی بھی طرح کے رابطے کے امکان کو مسترد کر دیا ہے۔
شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کے اعلی نمائندے چو یانگ سام نے کہا کہ شمالی کوریا کی حکومت نے کبھی واشنگٹن سے مذاکرات کی بھیک نہیں مانگی۔ شمالی کوریا کا وفد کھیلوں کے ان مقابلوں سے لطف اندوز ہو گا اور اس موقع کو سیاست کے لیے استعمال نہیں کیا جائے گا۔ کل سے جنوبی کوریا میں شروع ہونے والی( سرمائی او) میں شمالی کوریا کے کھلاڑی بھی حصہ لے رہے ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »