کویت میں غیر ملکیوں کی ملازمت پر پابندی

کویت : میں سرکاری محکموں میں غیر ملکیوں کی ملازمت پر پابندی برقرار ہے اور اس میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں آئی۔
کویت حکام نے واضح کیا ہے کہ سرول سروس کے ادارے نے سرکاری محکموں میں مشیروں کی تقرری پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ادارہ سول سروس سرکاری اداروں نے صرف ان اسامیوں پرغیر ملکیوں کو بھرتی کرنے کی محدود اجازت دیتا ہے جن میں کویتی شہری دستیاب نہیں۔ میڈیکل اور تعلیم کے علاوہ دیگر شعبے اس استثنا سے فائدہ اٹھارہے ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.