Latest news

بنگلہ دیش : ببلو نامی شوہر نے اپنی بیوی کو گنجا کردیا، وجہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

بنگلادیش : کھانے سے بال نکلنے پر غصے سے شوہر نے 23 سالہ بیوی کو مارا پیٹا اور سر کے بال مونڈھ دیئے۔پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 35 سالہ شوہر ببلو مونڈال کو حراست میں لے لیا ہے۔بیوی کے ساتھ زور زبردستی، غیر انسانی سلوک اور مارپیٹ کے الزام میں ملزم کو 14 سال جیل ہوسکتی ہے۔شوہر نے اپنے بیان میں اعتراف کیا ہے کہ کھانے میں سے بیوی کا بال نکلا تھا جس پر غصے میں آکر اسے گنجا کردیا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.