Daily Taqat

آزاد کشمیر کابینہ کے مزید 5 وزراء نے حلف اٹھا لیا

مظفرآباد :  آزاد کشمیر کابینہ میں توسیع کی گئی ہے۔ مزید 5وزراءنے حلف اٹھا لیا۔ سردارمسعود خان نے سردار فاروق احمد طاہر، چوہدری محمد اسماعیل، راجہ محمد صدیق خان، ڈاکٹر مصطفی بشیر عباسی، محمد احمد رضا قادری اورچوہدری شہزاد محمودسے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب ایوان صدر مظفرآباد میں ہوئی۔وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان ،وزراءاور دیگر حکام نے بھی شرکت کی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »