Daily Taqat

افغانستان میں دہشتگردوں کا کسٹم آفس پر حملہ، 9 افرادہلاک، 36 زخمی

افغانستان کے شہر جلال آباد میں مسلح دہشت گردوں نے کسٹم آفس کی عمارت پر دھاوا بول دیا۔ خودکش دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک جب کہ 36 زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »