Latest news

بھارتی فورسز کی فائرنگ سے نوجوان کشمیری شہید

سوپور :  مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی جاری رکھتے ہوئے ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ بھارتی فورسز نے دوورا کے علاقے میں شہری کو نشانہ بنایا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.