Daily Taqat

شمال مغربی شامی شہرادلب گاڑی میں دھماکہ23 افراد لقمہ جل بن گئے

شمال مغربی شامی شہر ادلب میں بیس پر دھماکا ہوا ہے، نتیجے میں23 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔

شامی ہیومن رائٹس مبصر عبدل رحمان کا کہنا ہے کہ وہ اس بارے میں کچھ نہیں بتا سکتے کہ ہلاک افراد میں سویلین کتنی تعداد میں ہلاک ہوئےجبکہ دھماکے کی نوعیت کے بارے میں بھی حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا۔

دھماکہ بیس کے قریب کھڑی گاڑی میں ہوا جبکہ دھماکے کی شدت اتنی تھی کہ بیس مکمل طور پر تباہ ہوگیا اور قریبی عمارتوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »