ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والا ماما رئیس گرفتار

ایم کیو ایم لندن سے تعلق رکھنے والا ماما رئیس کو ملائشیا سے گرفتار کر لیا گیا،ملزم کو متحدہ بانی کا قریبی ساتھی سمجھا جاتا ہے ۔رئیس ماماکو ملائشیا سے گرفتار کیا گیا ہے،ملزم ٹارگٹ کلنگ، قبضہ مافیا اور بلدیہ کیس میں مطلوب ہے ،کراچی میں آپریشن کے دوران یہ شخص پاکستان سے بھاگ کر دبئی اور جنوبی افریقہ بھاگ گیا تھا۔ملزم کے حوالےسے یہ بھی کہا جاتا ہے کہ یہ ایم کیوایم لندن کے ٹارگٹ کلنگ کا سیل کا انچارج تھا


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.