Daily Taqat

ریاض میں ایک اور حوثی میزائل

ریاض: سعودی فضائیہ نے ریاض میں حوثی میزائل فضا میں ناکارہ بنادیا۔ شہر بھر میں دور دور تک زور دار دھماکے کے آواز سنی گئی۔ یمن میں دستوری حکومت کی مدد کے لئے قائم عرب اتحادی افواج نے مختصر اعلامیہ میں کہا ہے کہ یمن سے ریاض شہر پر میزائل داغا گیا جسے فضا میں ناکارہ بنادیا گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »