Latest news

امریکی صدر نے قومی سلامتی مشیر جان بولٹن کو عہدے سے فارغ کردیا

امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ نے پالیسی امورپرسخت موقف کے حامل اپنے قومی سلامتی کے مشیرجان بولٹن سے شدیداختلافات کے باعث انہیں عہدے سے ہٹادیاہے۔ایک ٹوئیٹ میں انہوں نے کہاکہ وہ نئے مشیر کی تقرری آئندہ ہفتے کریں گے۔تاہم بولٹن کاکہناہے کہ وہ اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں لیکن وہ اپناموقف واضح کرینگے۔ انہوں نے کہاکہ انہیں افغانستان سے ایران تک خارجہ پالیسی کے متعدد امورپرصدر سے اختلافات تھے۔۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.