Daily Taqat

امریکہ : ایک شخص نے بیوی سمیت 5 افراد کو گولی مارکرہلاک کردیا

امریکہ :  ایک شخص نے بیوی سمیت 5 افراد کو گولی مار کر ہلاک کردیا جبکہ ملزم نے خودکشی کرلی۔لوس اینجلس پولیس کے مطابق قتل کی واردات کی وجہ سامنے نہیں آسکی۔ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم نے پانچ افراد کو مختلف مقامات پر گولی کا نشانہ بنایا۔ بیوی اور چار افراد کو قتل کرنے کے بعد ملزم نے گھر جا کر خودکشی کرلی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »