بھارتی پارلیمنٹ نے تین طلاق کے خلاف بل کی منظوری دے دی ، تین سال سزا اور بھاری جرمانہ قانون بن گیا

ہندوستان کی مودی سرکار نے ایک بار پھر اسلامی قوانین کے حوالے سے بھارتی قانون میں تبدیلی کرتے ہوئے مسلم خواتین کو اکٹھی تین طلاق دینے کو جرم قرار دینے والے متنازعہ بل کو لوک سبھا سے منظوری دے دی ہے ،مجلس اتحاد المسلمین اور اپوزیشن جماعتوں کا شدید احتجاج ، ایک ہی نشست میں تین طلاق دینے والے مرد کو اب تین سال قید با مشقت اور بھاری جرمانہ ادا کرنا پڑے گا ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.