Daily Taqat

دہشتگردوں نے ایک بارپھرافغانستان کوخون میں نہلادیا

افغان ذرائع  کے مطابق خود کش بمبارنے صوبہ ننگرہارکے ضلع محمد درا میں احتجاجی مظاہرے کونشانہ بناتے ہوئے ہجوم میں گھس کرخود کودھماکے سے اڑالیا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے،،مظاہرین ضلع پولیس افسرکے خلاف احتجاج کررہے تھے کہ اچانک دھماکہ ہوگیا،،افغان محکمہ صحت کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیا گیا ہے،،بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »