افغانستان: دارالحکومت کابل میں دھماکے سے 2 افراد ہلاک

کابل میں خودکش دھماکا، 2 افراد ہلاک افغانستان کےدارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔افغان وزارت داخلہ کے مطابق خودکش بمبار نے غیر ملکی کانٹریکٹرز کی ہاؤسنگ اسکیم کے سامنے

خود کو اڑایا۔ ذرائع کےمطابق دھماکے کا ہدف نجی سکیورٹی فرم کی گاڑی تھی، پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردی ، قریبی ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.