Daily Taqat

افغان صوبے ارزگان میں فورسز سے جھڑپ میں 10 طالبان ہلاک

کابل: افغان صوبے ارزگان میں طالبان نے چیک پوسٹ حملہ کردیا جس کے بعد فورسز کی جوابی کارروائی میں 10 طالبان ہلاک ہوگئے۔ طالبان نے صوبہ ارزگان میں قائم سیکیورٹی چیک پوسٹ پر جمعہ کے روز حملہ کیا جس میں ایک افغان فوجی ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ طالبان کے حملے کے بعد فورسز کا آپریشن جاری تھا جس میں 10 طالبان مارے گئے ہیں۔طالبان کی جانب سے اس حوالے سے کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »