Latest news

افغان صدر کا عید کے موقع پر 887 قیدیوں کی رہائی کا اعلان

افغان صدر اشرف غنی نے عید کے موقع پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے عید کی مبارکباد دی ہے۔اشرف غنی کا کہنا تھا کہ ان کی پاکستانی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات تعمیری رہی اور وہ عمران خان سے اگلی ملاقات 27 جون کو اسلام آبادمیں کریں گے۔افغان صدر نے عید کے موقع پر 887 قیدیوں کی رہائی کا بھی اعلان کیا۔اس موقع پر انہوں نے افغان فورسز اور سرکاری اہلکاروں کو صدارتی انتخابات میں غیر جانبدار رہنے کی ہدایت کی۔افغان صدر نے کہا کہ صدارتی انتخابات کوآزاد اور شفاف ماحول میں ہونا چاہیے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.