Daily Taqat

افغانستان ،امریکی اور افغان فورسز کی مشترکہ فضائی کارروائی ایک چینی اور 3 ازبک دہشتگرد ہلاک

افغانستان میں امریکی اور افغان فورسز کی مشترکہ فضائی حملے میں ایک چینی اور 3 ازبک دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق افغانستان امریکی اتحادی فورسز کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی صوبہ جاؤز جین اور صوبہ بدختاد میں امریکی اور افغان اتحادی فورسز نے بالترتیب داعش اور طالبان کے ٹھکانوں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا جو کہ چینی یوغر باشندوں کی معاؤنت کررہے تھے بیان میں کہا گیا ہے کہ کیمپ میں موجود طالبان چین اور تاجکستان کیساتھ ملحقہ سرحدی علاقوں مین دہشتگردوں اور مشرقی تیور کستان اسلامک موومنٹ کی بھی مدد کررہے تھے، جاوز پولیس کے سربراہ فقیر محمد جاوز چینی نے بتایا کہ حملوں میں ایک چینی اور3 ازبک دہشتگرد مارے گئے ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »