Daily Taqat

ڈھاکہ : پہلی مرتبہ 16 کتوں کو زندہ دفن کرنے پر سکیورٹی گارڈ کو 6 ماہ قید اور جرمانے کی سزا

ڈھاکہ : ڈھاکہ میں پہلی مرتبہ 2 بڑے اور 14 چھوٹے کتوں کو زندہ دفن کرنے پر سکیورٹی گارڈ صدیق کو 6 ماہ قید اور جرمانے کی سزا کا حکم سنایا گیا۔

ماہرین کا کہنا ہے سزا سے عوام کو سخت پیغام ملے گا اور جانوروں پر ظلم میں کمی آئے گی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »