Daily Taqat

افغانستان : انتخابی مہم کے دفتر میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق

افغانستان :  انتخابی مہم کے دفتر میں دھماکے سے انتخابی امیدوار سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔افغان ذرائع کےمطابق دھماکا صوبے ہلمند کے شہر لشکرگاہ میں انتخابی امیدوار عبدالجابر قہرمانی کے دفتر میں ہوا۔ذرائع کے مطابق دھماکا خیز مواد انتخابی مہم کے دفتر میں موجود صوفے میں رکھا گیا تھا، دھماکے میں7 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔دھماکے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »