اہم خبرِیں
مریخ پر پانی سے بھرے سمندرکبھی نہیں تھے، سائنسدان گلوکار بلال سعید نے مسجد میں گانے کی ریکارڈنگ پر معافی مانگ لی ایران پر اسلحے کی پابندی میں توسیع کی جائے، عرب ممالک بل گیٹس نے پاکستان کی کورونا کے خلاف کامیابی کو تسلیم کر لیا کورونا سے نمٹنے میں پاکستان دنیا کے لیے مثال ہے، اقوام متحدہ مسجد وزیرخان میں گانے کی عکس بندی، منیجر اوقاف معطل چمن، بم دھماکہ 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی حب ڈیم، پانی کی سطح میں ریکارڈ اضافہ لاک ڈاؤن کے بعد کراچی میں تفریحی مقامات کھل گئے سپریم کورٹ کا کراچی سے تمام بل بورڈز فوری ہٹانے کا حکم پاکستان کو اٹھارویں ترمیم دی اس لیے مقدمات بن رہے ہیں، ، زردار... وفاق کے اوپر کوئی وزارت نہیں بن سکتی، اسلام آباد ہائی کورٹ پاکستان پوسٹ آن لائن سسٹم سے منسلک اختیارات کا ناجائز استعمال، چیئرمین لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ر... موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے گندم کی پیداوارکم ہوئی، وزیراعظم اسٹاک مارکیٹ، کاروباری حجم 4 سال کی بلندترین پرپہنچ گیا سائنسی انقلاب، مرے ہوئے شخص سے "حقیقی ملاقات" ممکن آمنہ شیخ نے دوسری شادی کرلی؟ آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری افغانستان لویہ جرگہ، 400 طالبان کی رہائی کی منظوری

چین کےخلاف دشمن پالیسی اپنانے والے سے باہمی تعاون معطل کر دے گے،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ ہانگ کانگ کی حکومت برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کے ساتھ حوالگی معاہدوں سمیت جرائم کی روک تھام کے لیے باہمی تعاون کے معاہدے معطل کردے گی۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے روزانہ کی بریفنگ کے دوران بتایا کہ برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا نے نئے سکیورٹی قانون کے نفاذ پر ہانگ کانگ کے ساتھ حوالگی معاہدے معطل کرکے چین کے داخلی امور میں مجموعی مداخلت کی ہے۔

واضح رہے کہ خفیہ انٹیلی جنس شیئر کرنے کے مقصد سے امریکا، برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ”فائیو آئیز “ کے نام سے ایک معاہدہ ہے۔ ان میں سے 4 ممالک ہانگ کانگ کے ساتھ اپنے حوالگی معاہدے پہلے ہی معطل کر چکے ہیں جن کی پیروی کرتے ہوئے نیوزی لینڈ نے بھی ہانگ کانگ کے ساتھ حوالگی معاہدہ معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.