Daily Taqat

لندن کے برٹش میوزیم میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مجسمےکی تقریب رونمائی کی گئی۔

تقریب رونمائی کے موقع پر مئیر لندن صادق خان کا کہنا تھا کہ مجسمہ قائداعظم کو خراج عقیدت پیش کرنےکابہترین طریقہ ہے۔

صادق خان نے مزید کہا کہ اس مجمسے کو اس کے مستقل گھر یعنی ‘لنکنز اِن’ منتقل کردیا جائے گ

پاکستانی ہائی کمشنز سیدابن عباس نےاس موقع پر کہا کہ قائداعظم کی قیادت کےسبب ہی پاکستان کاقیام عمل میں آیا۔

اس سے قبل رواں ماہ کے آغاز میں لندن کے اسکول آف اکنامکس میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی یادگار اشیاء اور جنوبی ایشیا کی نایاب دستاویزات نمائش کے لیے پیش کی گئی تھیں۔

 


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »