سفوک کاﺅنٹی میں امریکی ایئر فورس بیس کے گیٹ سے گا ڑی ٹکرانےکی کوشش،ایک شخص گرفتار

لندن: سفوک کاﺅنٹی میں امریکی ائیر فورس بیس راف ملڈن ہال کے گیٹ سے گاڑی ٹکرانے کی کوشش کی گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ایک رپورٹ کے مطابق واقعے کے بعد پولیس نے ائیر فورس بیس بند کردیا جبکہ سیکورٹی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے ۔آخری اطلاعات تک واقعے کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.