سعودیہ عرب کا اسرائیل سے بایئکاٹ

سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیرنے کہاہے کہ سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار نہیں کیے ۔
فرانسیسی ٹی وی کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے عادل الجبیر کاکہناتھا کہ سعودی عرب القدس پر امریکی صدر کے فیصلے کی مذمت کرچکا ہے۔ اقوام متحدہ کی قراردادوں اور عرب امن فارمولے کے تحت2 ریاستی حل ضروری ہے جبکہ مشرقی القدس فلسطینی ریاست کا دارالحکومت ہوگا اور اس سے مختلف کوئی بھی بات معنی نہیں رکھتی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.