Daily Taqat

کیا آپ جانتے ہیں موبائل فون کا کینسر سے کیا تعلق ہے؟

امریکا میں ڈیپارٹمنٹ آف ہیلتھ اینڈ ہیومن کے تحت ہونے والی ریسرچ میں موبائل فون اور کینسر کے درمیان تعلق کا واضح ثبوت مل گیا۔

نیشنل ٹوکسی کولوجی پروگرام کے تحت چوہوں پر طویل عرصے سے تحقیق جاری تھی جس کے نتائج کے مطابق موبائل فون سے خارج ہونے والی شعاعوں سے متاثرہ چوہوں میں کینسرکی بیماری پائی گئی۔

اس کے علاوہ میل چوہوں میں دماغ اور گردوں کے ٹیومر کے بھی ثبوت ملے، جبکہ فیمیل چوہوں میں کینسر کے ثبوت زیادہ واضح نہیں ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »