فوڈ اتھارٹی نےڈی جی خان کے علاقہ میں کارروائی کرتے ہوئے ناقص دودھ اورچپس ضائع کردی

لاہور: پنجاب فوڈاتھارٹی کی تونسہ شریف،ڈی جی خان کے مضافاتی علاقے میں کارروائی کر کے برف خانے کی آڑمیں جعلی دودھ تیارکرنے والاگروہ پکڑاگیا،ڈی جی فوڈاتھارٹی نوارالامین مینگل کا کہناتھا کہ فیکٹری میں زائد المعیاد پاوڈرسے دودھ تیارکیاجاتاتھااوردودھ برف کے بلاکس کی صورت میں جنوبی پنجاب بھیجاجاتاتھا۔
ڈی جی فوڈ اتھارتی نے کہا کہ فیکٹری میں ناقص تیل،ٹیکسٹائل کلرزاور گلی سڑی اشیاسے چپس تیارکی جارہی تھی،تمام ناقص اشیاموقع پرضائع کردی گئیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.