Daily Taqat

صوبائی وزیرصحت پنجاب لاہور سپریم کورٹ رجسٹری میں پیش

لاہور :  وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پیش ہو گئیں،چیف جسٹس نے یاسمین راشدکوہیلتھ کیئربورڈآف کمیشن ارکان کے تقررکے معاملے پر طلب کیاتھا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں بورڈآف ہیلتھ کیئرکمیشن ارکان کے تقررسے متعلق کیس کی سماعت آج ہوگی، وزیرصحت یاسمین راشدسپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں پیش ہوگئیں،چیف جسٹس نے یاسمین راشدکوآج ریکارڈسمیت پیش ہونےکاحکم دیاتھا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »