Daily Taqat

شریانوں کی صفائی اور خون کا بہاﺅ بہتر بنانے کیلئے آسان ترین قدرتی نسخہ

نیویارک:خون کی نالیوں میں گندگی یا چکنائی آجائے تو کافی پیچیدگیاں پیدا ہوجاتی ہیں،آئیے آپ کو خون کی شریانیں صاف کرنے کاطریقہ بتاتے ہیں۔اس نسخے کے استعمال سے آپ دل کی سرجری سے بچ سکتے ہیں۔

لہسن کی چھلی ہوئی توڑیاں۔۔۔30عدد

لیموں چھلکوں سمیت۔۔۔5عدد

تازہ پانی۔۔۔ایک لیٹر

لیموں کو رات کو نمک والے پانی میں بھگودیں اور اگلی صبح انہیں خشک کرکے ان کے ٹکڑے کریں۔لہسن اورلیموں کو اچھی طرح بلینڈ کرکے اس میں پانی ملائیں ا ور اسے صرف ایک بار ابالیں اور ٹھنڈا کرلیں۔اب اس محلول کو کسی بوتل میں ڈال کر رکھ لیں۔

اب تین ہفتے تک ہر روز کھانے سے قبل50ملی لیٹر اس مشروب کا پئیں۔اب آٹھ دنوں کاوقفہ دیں اور ایک بار پھر تین ہفتے تک یہ تھراپی کریں۔آپ چاہیں تو ایک سال کے اندر یہ نسخہ آزماسکتے ہیں اور اس کے استعمال کے بعد آپ کو اپنے جسم میں واضح تبدیلی محسوس ہوگی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »