[wp_news_ticker_benaceur_short_code]

ایم کیو ایم پاکستان کے سینیٹر میاں عتیق کو دل کا دورہ پڑ گیا

[mashshare]

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینیٹر میاں عتیق کو دل کا دورہ پڑ گیا ۔روالپنڈ ی میں موجود میاں عتیق سینے میں درد شروع ہوئی جس پر انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے بتا یا کہ میاں عتیق کو دل کا دوررہ پڑا ہے ۔ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کو طبی امداد دی جا رہی ہے ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.