Daily Taqat

موٹاپے کی عالمی فہرست میں سعودی عرب تیسرے نمبر پر

سعودی عرب میں کئے جانے والے سروے سے معلوم ہوا ہے کہ مملکت میں موٹاپا تیزی کے ساتھ پھیلنے والا مرض بن چکا ہے۔اس ضمن میں عالمی فہرست میں سعودی عرب کا شمار تیسرے نمبر پر آتا ہے جہاں کے شہری موٹاپے کا شکار ہیں۔ حکومت موٹاپے کے علاج کیلئے سالانہ 19 ارب ریال خرچ کرتی ہے۔ اعدادوشمار سے معلوم ہوا ہے کہ 35لاکھ بچے اس مرض میں مبتلا ہیں۔ اس بیماری کی وجہ سے سالانہ 20 افراد موت کا شکار ہوجاتے ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »