Daily Taqat

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماں کا عالمی دن منایا جارہا ہے

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج ماں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ زمانے کی سختیاں جھیل کر بچوں کو خوشیاں دلانے والی اس عظیم ہستی کی قربانیوں کو کوئی بھی فراموش نہیں کرسکتا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »