Daily Taqat

فیس بک کا عالمی مقابلہ، پاکستانی ڈیولپرز کی دوسری پوزیشن

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہونے والی فیس بک کی سالانہ کانفرنس میں 145 ڈیولپرز کی 53 ٹیموں کے درمیان مقابلے میں پاکستانی ڈیولپرز نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔

بین الاقوامی رپورٹ کے مطابق فیس بک کے سالانہ اجلاس میں اس بار دو روزہ ’ہیکتھون‘ کا اضافہ کیا جس کے لیے دنیا بھر سے ڈیویلپرز کو مدعو کیا گیا تھا۔

ڈیویلپرز کو دعوت دی گئی تھی تاکہ وہ فیس بک کی تکنیک استعمال کرتے ہوئے ایک عالمی مقابلے کا حصہ بن سکیں جس میں 145 ڈیولپرز کی 53 ٹیموں نے حصہ لیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »