Daily Taqat

معروف صحافی سمیع ابراہیم نے اے آر وائی نیوز کو خیرباد کہہ دیا

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی اطلاعات کے مطابق سمیع ابراہیم نے اے آر وائی نیوز نیٹ ورک کو خیرباد کہہ دیا ہے۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بھی گردش کر رہی ہے جس میں وہ بتا رہے ہیں کہ ”مجھے اپنے ساتھیوں کو یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ میں بول ٹی وی کا حصہ بن گیا ہوں۔ میرے ساتھ سینئر صحافی رانا طاہر بھی بول نیوز کا حصہ بن گئے ہیں۔ اب میں بول کیساتھ آپ کے پاس آیا کروں گا اور آپ مجھے بول کی سکرین پر دیکھ سکیں گے۔“


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »