الیکٹرک ریزر کا استعمال انتہائی خطرناک۔ضرور پڑھیں

الیکٹرک ریزر کے استعمال پر کی گئی ریسرچ سے واضح ہوا ہے کہ اسکے فوائد کی نسبت نقصانات زیادہ ہیں اوراسکے استعمال میں وقت بھی زیادہ صرف ہوتا ہے. مصنف ڈینس گرین کے مطابق اسکی بنیادی وجہ یہ ہے کہ الیکٹرک ریزر بالوں کو جلد کے بالکل قریب سے

نہیں کاٹ سکتاخصوصاً کچھ جگہوں پر بالوں کی صفائی کیلئے آپ کو اسے بار بار استعمال کرنا پڑتا ہے جسکی وجہ سے اضافی وقت بھی صرف ہوجاتا ہے۔گرین کے مطابق الیکٹرک ریزر کا ایک اور مسئلہ یہ ہے کہ اس سے جلد پر دانے اور مہاسے بننے کا خدشہ موجود رہتا ہے ، اہم بات یہ ہے کہ یہ مسائل صرف سستے الیکٹرک ریزر کا خاصہ نہیں ہیں بلکہ مہنگے سے مہنگے الیکٹرک ریزر بھی ان مسائل سے دوچار ہیں ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.