اداکارہ کرینہ کپور کے صاحبزادے کی کنگھی کاسٹائل مقبول

اداکارہ کرینہ کپور کے صاحبزادے کی کنگھی کاسٹائل مقبول ہوگیا۔

تیمور علی خان کی معصومیت کے سب ہی اسیر ہیں اور اب ان کا بالوں پر کنگھی کرنے کا سٹائل بھی مقبول ہوگیا ہے ۔

ننھے تیمور کی کنگھی کرتے ہوئے ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ان کی معصومیت اور دلکش انداز نے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے ۔

کرینہ کا کہنا ہے کہ میرا بیٹا بہت سٹائلش ہے۔ مجھے خوشی ہےکہ وہ اب سے ہی مقبول ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.