Daily Taqat

رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ کی ایک ایسی سواری چلاتے تصویر سامنے آگئی

پاکستان میں تمام سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والی خواتین رہنما مختلف حوالوں سے خواتین کی ایمپاورمنٹ کے لیے سرگرم رہتی ہیں تاکہ پاکستان کی ترقی میں خواتین بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ۔اسی طرح لیگی خاتون رہنما حنا پرویز بٹ بھی ایک آگہی مہم کے دوران موٹر سائیکل چلاتے ہوئے لاہور کی سڑکوں پر آگئیں ۔تفصیل کے مطابق لاہور میں مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ نے پنجاب حکومت سے خواتین کو سبسڈی کے ساتھ موٹر سا ئیکلوں کی فراہمی کے پروگرام کی آگاہی کے لیے موٹر سائیکل چلائی ۔خاتون رہنما کو موٹر سائیکل چلاتا دیکھ کر لوگو ں بھی حیران رہ گئے ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »