سال 2018 کا پہلا چاند گرہن بدھ 31 جنوری کوہوگا

سال 2018 کا پہلا چاند گرہن بدھ 31 جنوری کوہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن کراچی سمیت پاکستان کے کئی شہروں میں دیکھا جاسکے گا۔

محکمےکے مطابق رواں سال 2018 کا پہلا چاند گرہن 31 جنوری کو ہوگا جو کراچی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں دیکھا جا سکے گا۔

چاند گرہن کا دورانیہ 6 گھنٹے ہوگاجس کا آغاز 3 بجکر 51 منٹ اور اختتام 9 بجکر 8 منٹ پر ہوگا۔

کراچی میں چاند 6 بجکر 31 منٹ پر نکلے گا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.