منچلے کی اْلٹی قلابازی کی کوشش مہنگی پڑگئی

کرتب دکھانا کوئی بچوں کا کھیل نہیں،جہاں توازن خراب ہوا وہیں ماہر سے ماہر کھلاڑی ناکام ہو جاتا ہے۔اس اناڑی نوجوان کو دیکھ لیجئے جو گھر کے گارڈن میں اپنی مہارت کا مظاہرہ کرنے کیلئے اْلٹی قلابازی لگانے کی کوشش کررہا تھا

کہ اپناتوازن بر قرار نہ رکھ سکااور اس بُری طرح منہ کے بَل گِرا کہ نانی یاد آگئی۔منچلے کی اْلٹی قلابازی کی کوشش مہنگی پڑگئی اسی لئے کہتے ہیں کہ اعتماد کے ساتھ مہارت کا ہونا بھی ضروری ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.