پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ،100انڈیکس میں 210پوائنٹس کی کمی

کراچی:کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا اور 100انڈیکس میں 210پوائنٹس کی کمی ہوئی ۔ بدھ کے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان رہا اور کے ایس ای 100انڈیکس 210پوائنٹس کی کمی کے بعد 43ہزار 407پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ۔آج کاروبار کے دوران 4کروڑ 72لاکھ 35ہزار210شیئرز کا لین دین ہوا جن کی مارکیٹنگ ویلیو 3ارب76کروڑ 28لاکھ 49ہزار 667روپے تھی ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.