مچھلی کی کھال سے جوتا بنا لیاگیا

جرمن جوتا ساز نے انتہائی اعلیٰ خصوصیت کے جوتے متعارف کرائے ہیں، جن کی خاص بات ان کا مچھلی کی کھال سے بننا ہے۔

پہلی نظر میں عام سے لگنے والے جوتوں کو انتہائی محنت سے تین سے چار روز میں بنایا جاتا ہے۔

ان کی قیمت 1242 ڈالرز رکھی گئی ہے ، جوتا بنانے کیلئے کیٹ فش، سولومن، اور کارپ نسل  کی مچھلی کا انتخاب کیا جاتا ہے ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.