Daily Taqat

خیبرپختونخوا :نجی تعلیمی ادارے جمعرات کے روز بند رہینگے

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع میں نجی تعلیمی ادارے جمعرات کے روز بند رہیں گے۔

ترجمان پرائیویٹ اسکولز نیٹ ورک کے مطابق خیبرپختونخوا میں جمعرات تمام نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ اس بات کا فیصلہ کشیدہ صورتحال کے باعث کیاگیا ہے۔ والدین کو بذریعہ سوشل میڈیااور موبائیل پیغامات کے ذریعہ آگاہ کردیاگیا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »