دنیا کا سب سے بڑا چائے پینے والا کپ تیار

دبئی میں 5 ہزار لیٹر چائے رکھنے کا حامل دنیا کا سب سے بڑا چائے کا کپ تیار کرکے عالمی ریکارڈ قائم کرلیا گیا ہے۔

گلوبل ولیج میں منعقدہ خصوصی ایونٹ میں مختلف ہوٹلوں کے  138 شیفس نے حصہ لیا اور  3.6 میٹر لمبے کپ میں 5 ہزار لیٹر چائے تیار کرکے یہ ریکارڈ قائم کیا۔

بعد میں یہ چائے چھوٹی پیالیوں میں ڈال کر یہاں آنے والے 45 ہزار افراد میں مفت تقسیم کی گئ ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.