زیبائش حسن کے دلدادہ غیر لائسنس یافتہ کاسمیٹک سرجری کے خطرات سے خبر دار رہیں: طبی ماہرین

ہانگ کانگ : مقامی طبی ماہرین نے زیبائش حسن کے دلداداہ افراد کو ایسے مراکز سے جن کے پاس کاسمیٹک خدمات کیلئے ضروری قابلتیں نہیں ہیں انجیکشن یا زیبائش حسن کیلئے دیگر مْتجاوَز علاج کرانے کے خطرات سے خبردار کیا ہے ۔ پھائی سکن میڈیکل کاسمیٹک کلینک کے ڈاکٹر اور پلاسٹکس و جمالیات کی چینی ایسوسی ایشن کے رکن ڈاکٹر ہونگ کائیجی نے کہا ہے کہ کسی ڈاکٹر کو انسانی جسم کے فزیکل سٹرکچر آگاہ ہونے کیلئے 5 سے 10 برس لگتے ہیں اور اس کے پاس مناسب تربیت کے بعد کاسمیٹک سرجری اور تھراپی کی صلاحیت ہونی چاہیے جبکہ بیوٹی پالرر وں اور غیر لائسنس یافتہ کلینکوں کے عملے کے ارکان میں ایسے پیشہ وارانہ افراد نہیں ہیں ۔مزید براں کوئی لائسنس یافتہ ڈاکٹر کسی بیوٹی پارلر میں کام نہیں کر سکتا کیونکہ یہ کوئی طبی ادارہ نہیں ہے ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.