لاہور ،جنرل (ر)خالد شمیم وائیں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل (ر)خالد شمیم وائیں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ،جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ،سابق صدر آصف علی زرداری، سابق آرمی چیف راحیل شریف سمیت دیگر عسکری حکام نے شرکت کی۔سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل (ر)خالدشمیم وائیں راولپنڈی سے لاہور آتے ہوئے حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے ،آج ان کی نماز جنازہ ایوب سٹیڈیم میں ادا کی گئی جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ،سابق صدر آصف علی زرداری ، سابق آرمی چیف راحیل سمیت دیگر اعلیٰ عسکری حکام نے شرکت کی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.