Daily Taqat

پوچھ گچھ کیلئے عزت سے شاہی جہازبھیج کربلایاجاتاہے؟، مریم نواز کا میڈیا پر چلنے والی خبر پر ردعمل

سابق وزیراعظم نوازشریف کی سعودی عرب میں موجودگی پر این آر او سے متعلق بعض نجی چینلزپرچلنے والی خبرپرمریم نوازنے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کتناجھوٹ بولوگے؟اللہ کوجواب بھی دیناہے،کیاپوچھ گچھ کیلئے عزت سے شاہی جہازبھیج کربلایاجاتاہے؟۔واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب اور سابق وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کے حوالے سے بعض نجی میڈیا چینل پر خبریں چلی رہے ہیں کہ شریف برادران این آر او کے سعودی عرب گئے ہیں جہاں انہوں نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور دیگر اہم شخصیات سے ملاقات کی ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »